: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: پرانے شہر کے بھوانی نگر میں منگل کی رات لوگوں کے ایک گروپ نے ایک شخص کو چاقو مار کر قتل کردیا۔
رین بازار کا رہائشی
بختیار قریشی عرف اسد شوٹر ایدی بازار میں انمول ہوٹل کے پیچھے کچھ لوگوں سے ملنے آیا تھا کہ چند افراد نے اس پر تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ شدید خون بہنے کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔