the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/30اگسٹ(ایجنسی) ممبئی میں لگاتار ہورہی بارش کی وجہ سے مختلف واقعات میں چار افراد پانی میں بہہ گئے. ایک سینئر پولیس اہلکار کے مطابق، یہ واقعات کندیوالی، مالاد اور دادرعلاقوں سے ان حادثوں کی خبر ملی ہیں.

پولیس آفیسر نے کہا کہ ان میں سے دو نالوں میں دور



بہے گئے جبکہ ایک ڈرینیج لائن میں بہہ گیا. ایک اور گنش کو پانی میں ڈالتے وقت بہہ گیا. پولیس نے بتایا کہ ایک اور واقعہ میں، ایک شخص کی موت گھوٹکوپر کےایک گاؤں میں اپنے گھر کے قریب ایک بجلی کے اسٹیشن کی دیوار گرنے سے ہلاک ہوگیا. اس واقعے میں ان کی 35 سالہ بیوی اور نو سالہ بیٹے بھی زخمی ہوگئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.