: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،19 اگسٹ (ذرائع)ممبئی میں بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے منوریل ٹرین میسور کالونی اور بھکتی پارک اسٹیشنوں کے درمیان منگل 19 اگست کی شام بارش کی وجہ سے درمیان میں رک گئی، فائر بریگیڈ اور دیگر ایجنسیوں نے کرینوں کا استعمال کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن
کیا۔حکام نے بتایا کہ ٹرین، جو ایک بلند پٹری پر چلتی ہے، کم از کم ایک گھنٹے تک پھنسی رہی۔ممبئی مونوریل نے ایک ریلیز میں کہا کہ ٹرین کو "بجلی کی فراہمی کامعمولی مسئلہ" کا سامنا کرنا پڑا۔حکام نے بتایا کہ ممبئی فائر بریگیڈ نے مسافروں کو کھڑکیوں کے شیشے کاٹ کر بچایا جائے گا۔