the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی/22جولائی(ایجنسی) ممبئی کے باندرا میں واقع  ایم ٹی این ایل کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے، آگ لگنے کی وجہ صاف نہیں ہوپائی ہے- آگ دوپہر تقریبا 3 بجے کے وقت لگی- مانا جارہا ہے کہ شارٹ سرکٹ ہونے سے آگ لگی- آگ بجانے کی کوشش جاری ہے- جہاں پر دفتر واقع ہے- اسکے



دوسری طرف رہائشی علاقہ ہے- وہیں بائیں جانب انڈین آئل کارپوریشن کا دفتر ہے- فائر بریگیڈ کی 20 گاڑیاں موقع پر آگ بجھانے میں مصروف ہے- لوگ چھت پر مدد کا انتظار کررہے ہیں- فائر بریگیڈ عمہ کے 175 ملازمین آگ بجھانے میں مصروف ہے- بلڈنگ میں ابھی بھی 80-70 لوگ پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.