the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،15 اپریل (ذرائع) گچی باؤلی میں منگل کی دوپہر ایک چلتی موٹر سائیکل میں آگ لگ گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کیونکہ انجن سے آگ کے شعلے نکلنے کے بعد موٹر سوار گاڑی سے کود گیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب موٹرسوار سافٹ ویئر  ملازم اسپورٹس بائک



پر گچی بوولی سے مادھا پور کی طرف جا رہا تھا۔وہاں سے گزرنے والے موٹر سائیکل سواروں نے آگ دیکھی اور پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کیا۔ فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ تاہم آگ لگنے سے موٹر سائیکل جل کر خاکستر ہوگئی۔گچی باؤلی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.