the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: چینی مانجہ کی وجہ سے ایک سافٹ ویئر انجینئر شدید زخمی ہو گیا۔ گچی باؤلی سے حفیظ پیٹ موٹر سائیکل پر جاتے وقت چینی مانجا لپٹنے کی وجہ سے چیتنیہ نامی نوجوان کا ہاتھ کٹ گیا۔شدید زخمی چیتنیہ کو مقامی لوگوں نے مادھا پور کے ایک



اسپتال منتقل کیا۔اگرچہ چینی مانجہ کے استعمال پر پابندی عائد ہے لیکن معلومات کی کمی کے باعث کچھ لوگ اب بھی اس کا استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام خطرات کا شکار ہو رہے ہیں۔ پتنگ اُڑاتے وقت مانجہ ٹوٹ کر ہوا میں لٹک جاتا ہے جس کے باعث سڑک پر سفر کرنے والوں کے ساتھ بار بار حادثات پیش آ رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.