the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دھار واڑ (کرناٹک) ، 6 مئی (یو این آئی) کر ناٹک کے دھارواڑ میں ایک چھ سالہ معذور لڑکے کو اس کی ماں نے مگر مچھوں سے بھری ندی میں پھینک دیا۔
کر ناٹک کے اتراکر ضلع کے داند یلی تعلقہ



سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ خاتون (ساوتری) نے اپنے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے معذور بیٹے کو ندی میں پھینک دیا۔
پولیس رپورٹس کے مطابق جوڑے میں اپنے معذور بیٹے کی دیکھ بھال پر اکثر جھگڑا رہتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.