the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بلیا، 25 اگست :- اترپردیش میں ضلع بلیا کے چت بڑا گاؤں علاقے میں کرنٹ لگنے سے ایک عورت اور اس کی بیٹی کی موت ہوگئی۔
پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ چت بڑا علاقے میں مان پور ہریجن بستی میں گزشتہ شام راجیندر گونڈ کی بیوی



سونری دیوی (55) اپنی بیٹی رانی (18) کے ساتھ کہیں جارہی تھی اسی دوران دونوں کھمبے پر لٹک رہے بجلی کے تاز کی زد میں آگیئں جس سے ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.