: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد8ستمبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کی مشہور درگاہ یوسفین ؒکے سابق متولی و سجادہ نشین فیصل علی شاہ کی لاش ان کے مکان میں پھانسی سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔
پولیس نے بتایا کہ فیصل علی شاہ جو درگاہ سے
متصل مکان میں ہی تنہا رہتے تھے،کی لاش کو ان کے ملازم نے آج صبح کمرہ میں لٹکتا ہوا پایا اور اس بات کی اطلاع فیصل علی شاہ کی بیوی مہناز علی شاہ کو دی۔
اطلاع ملتے ہی بیوی اور فیصل علی شاہ کی والدہ دونوں وہاں پہنچے۔