the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 9 اپریل (یو این آئی) حیدر آبادی طالب علم جو گذشتہ ماہ سے لاپتہ ہو گیا تھا کی لاش امریکہ کے شہر کلیولینڈ میں پائی گئی۔ ناچارم سے تعلق رکھنے والے محمد عبد العرفات کلیولینڈ



یونیورسٹی سے گذشتہ سال مئی میں آئی ٹی سے ماسٹرس کی ڈگری کرنے کیلئے
امریکہ پہنچے تھے۔ نیو یارک میں ہندوستانی قونصل خانہ نے ایکس پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان، کلیولینڈ میں مردہ پایا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.