the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 20 دسمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راجستھان میں جے پور اجمیر شاہراہ پر پیش آئے حادثے پر دکھ کا اظہار کیا مسٹرمودی نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو50،000 روپے



کی مالی مدد دینے کا اعلان کیا ہے وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس پر پوسٹ کیا ‘‘راجستھان میں جے پور-اجمیر شاہراہ پر ہوئے حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہوا   ان لوگوں سے تعزیت جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا  زخمیوں کی جلد صحت یابی ہو ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.