: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 7 مئی (یو این آئی) حیدر آباد میں بدھ کے روز چار مقامات پر تمثیلی مشق کی گئی۔ ان میں نائل نگر (گولکنڈہ)، کنچن باغ، سکندر آباد ، این
ایف سی (ای سی آئی ایل، مولا علی ) شامل ہیں۔ ریہرسل کا مقصد عوام کو یہ بتانا ہے کہ جنگ کے دوران کس طرح کا برتاؤ کیا جائے اور کیا حفاظتی اقدامات اختیار کئے جائیں۔