the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
مو، 31 مئی (یو این آئی) اتر پردیش میں ضلع مؤ کے صدر اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے عباس انصاری کو نفرت انگیز تقریر کیس میں ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے قصور وار ٹھہراتے ہوئے دو سال قید اور 11 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنائی ہے۔ 
ہفتہ کو ایم پی ایم ایل اے کورٹ کے حج ڈاکٹر کرشنا پرتاپ سنگھ نے صبح ہی مرحوم مختار انصاری کے ایم ایل اے بیٹے اور ان کے ایک ساتھی منصور انصاری کو



ہیٹ اسپیچ کیس میں قصور وار قرار دیا تھا۔ قصور وار قرار دینے کے ساتھ ہی دونوں لوگوں کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ مختلف دفعات میں قصور وار پاتے ہوئے عباس انصاری کو دو سال قید اور الگ الگ دفعات سے جوڑی گئی کل رقم 11 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنائی گئی ، نیز ایم ایل اے عباس انصاری کے الیکشن ایجنٹ اور ساتھی منصور انصاری کو 120 بی کے تحت 6 ماہ کی سزا اور ایک ہزار روپے جرمانہ لگایا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.