the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رانچی/6جولائی(ایجنسی) رانچی کے ایسٹ جیل روڈ مین واقع مشنریز آف چیریٹی ہوم سے بچہ بیچنے کے معاملے میں سسٹر conseliya کونسیلیا کو کوتوالی پولیس نے گرفتار کر لیا۔گرفتاری کے بعد انہیں کورٹ میں پیشکیا گیا ۔جہاں سے انہیں 414 دنوں کی عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اطفال فلاح و بہبود کمیٹی نے گزشتہ منگلکو ا س سلسلے میں کوتوالی تھانے میں جاکر ایف آئی آر درج کرائی تھی۔اس کے بعد پولیس نے سسٹر کونسلیلیا سے پوچھ گچھ کی تھی ۔پولیس کے مطابق ہوچھ گچھ میں سسٹر نے بچہ بیچے جانے کی بات کو بھی قبول کرلیا کہ یوپی کے ایک جوڑے کو ایک لاکھ بیس ہزار میں بچہ بیچا گیا ۔اس میں 90 ہزار انہیں بھی ملے۔اسی بیان کی بنیاد پر پولیس نے سسٹر کو جمعرات کو گرفتار کر لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.