the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
اترپردیش،3 جولائی(ذرائع) اتر پردیش میں جمعہ کو ایک تیز رفتار کار نے ایک اسکوٹر سوار خاتون کوٹکر مار دی۔جس کی وجہ سے خاتون کی موت ہوگئی اور اس کی اسکوٹر پر سوار اس کی بیٹی شدید زخمی ہوگئی۔ ایک نابالغ اس کار کو چلا رہا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ کار کو ایک 17 سالہ لڑکا چلا رہا



تھا۔ وہ کانپور شہر کی ایک مصروف سڑک پر اسٹنٹ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔  واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا ہے۔ اس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بے قابو تیز رفتار کار مخالف سمت سے سڑک پر آتی ہے اور اسکوٹر کو زور سے ٹکراتی ہوئی نظر آتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.