the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 18 نومبر (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار علاقے میں ایک فوجی چوکی برفانی تودے کے زد میں آنے سے ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے ٹنگڈار علاقے میں گذشتہ شام قریب آٹھ بجے فوج کی روشن نامی چوکی ایک برفانی تودے کی زد میں آ گئی جس کے نیچے تین فوجی اہلکار دب



گئے۔
انہوں نے بتایا کہ فوجی اہلکاروں کو تودے سے باہر نکال کر فوری طور نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک فوجی جوان کو مردہ قرار دیا۔
مہلوک فوجی جوان کی شناخت رائفل مین نکھل شرما کے بطور ہوئی ہے جو فوج کی 7 راشٹریہ رائفلز سے وابستہ تھے جبکہ زخمی فوجی جوانوں کی شناخت رمیش چند اور سپاہی گوروندر سنگھ کے بطور ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.