the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ماسکو، 28 اگست (اسپوٹنک) میکسکو کے جنوبی ویراکرج صوبہ میں زبردست آگ لگ گئی جس میں جل کر کم سے کم 23 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 13 دیگر لوگ زخمی ہوگئے۔

ویراکروج کے پراسیکوٹر جنرل نے بدھ کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔

یہ حادثہ ایل کوٹجاکولوکوس شہر کے کبالو بلینکو بار میں منگل کی رات پیش آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.