the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 14 ستمبر (یو این آئی) سکندرآباد-ویزاگ دورنتوٹرین میں ایک خاتون کے لیے میڈیکل طالبہ نے مدد کی- اس خاتون کا تعلق اے پی کے سریکاکلم سے ہے-  سریکاکولم سے



تعلق رکھنے والی حاملہ خاتون سفر کے دوران زچگی کا وقت آگیا، ٹرین اناکاپلی اسٹیشن پہنچنے والی تھی۔ یہ دیکھ کر اسی کوچ میں سفر کرنے والی میڈیکل کی طالبہ نے خاتون کی مدد کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.