the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
متھرا:20فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع متھرا کے رایا علاقے میں ٹرک کی ٹکر سے وین میں سوار ایک ہی کنبے کے تین اراکین سمیت چار افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر تین افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

سپرنٹنڈنٹ



آف پولیس(دیہات) شریش چندر نے بتایا کہ دیر رات تقریبا ڈھائی بجے متھرا علی گڑھ شاہراہ پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی ڈرائیور کو جھپکی آگئی اور گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی۔
اس حادثے میں چار افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.