the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

اروناچل پردیش کی وادی دیبانگ جو چین کی سرحد سے متصل ضلع ہے جس کو ملک کے باقی حصوں سے ملانے والی سڑک چہارشنبہ کے روز شدید بارش کی وجہ سے بڑے



پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بہہ گئی۔

حکام کے مطابق، گزشتہ چند دنوں سے ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے ضلع قومی شاہراہ-33 پر ہنلی اور انینی کے درمیان بھاری لینڈ سلائیڈ کی زد میں آ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.