the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

چنئی - لوک مانیہ تلک ایکسپریس میں بیسن پل کے قریب آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے مسافروں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ مسافر ڈر کے مارے کوچوں سے بھاگ کر باہر آ



گئے۔

مسافروں نے راحت کی سانس لی کیونکہ بڑا حادثہ ٹل گیا۔ اس حادثہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے،  پولیس موقع پر پہونچ گئی ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.