the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 9 مئی (ذرائع)  مدینہ گوڑا میں جمعہ کے روز ایک ہمہ منزلہ  بلڈنگ میں  زبردست آگ بھڑک اٹھی جس سے تین دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔آگ لگنے سے مقامی لوگوں اور دکانداروں میں خوف و ہراس پھیل



گیا-اطلاع ملنے پر فائر فائٹرز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن شروع کیا۔ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.