: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ 7 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے ورنگل شہر کے جے پی این روڈ پر واقع دتاترای فرنیچر شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کے نتیجے میں فرنیچر
مکمل طور پر جل گیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق، آگ کی وجہ برقی سرکٹ میں شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔ فائر بریگیڈ کے اہلکار موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔