حیدرآباد 14 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) شہرحیدرآباد کے موسی پیٹ علاقہ میں ایک میکانک کی دکان میں آگ لگ گئی مقامی افراد نے بتایا کہ اتوار کی
صبح اس دکان میں اچانک یہ آگ لگ گئی۔اس واقعہ کی اطلاع فوری طورپرفائربریگیڈ کے عملہ کو دی گئی جس کے بعد فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کرآگ پر قابو پایا۔