the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 6 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کی کنسان بانجین کیر انڈسٹری میں
بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ضلع کے نندی گاما منڈل مستقر



میں واقع اس انڈسٹری کے ایک نئے تعمیر شدہ شیڈ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.