the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 25 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے وکرم آباد ضلع کے پارگی منڈل کے گاؤں لکشمی دیوی پلی میں ایک اسٹیل فیکٹری میں زبردست دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے بعد بلند شعلے بلند



ہونے لگے اور گردو نواح میں گاڑھا دھواں پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں متعدد کارکن زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکہ دراصل لاری کا ٹائر پھٹنے سے ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.