the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 14 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے بھونگیر ضلع کے ایلا گیری میں واقع کیمکل فیکٹری میں ایک زوردار دھماکہ پیش آیا۔ مقامی سطح پر قائم برنداون کیمیکل کمپنی کے ری ایکٹر میں اچانک زور دار آواز کے ساتھ دھماکہ ہونے سے



فیکٹری میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی اور گھنا دھواں پھیل گیا۔ دھماکے کی شدت سے زمین ہلنے کا احساس ہونے پر قریبی علاقوں کے لوگ خوفزدہ ہو کر باہر کی جانب دوڑ پڑے۔ تاہم فیکٹری انتظامیہ کے مطابق اس واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.