: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی/22ستمبر(ایجنسی) دہلی پولیس نے فحش فوٹوزم کھینچ کر بلیک میل کرنے ولے ایک پریمی جوڑے کو گرفتار کیا ہے۔ ملی معلومات کے مطابق 25 سالہ نوجوان اور اسکی گرل فرینڈ اپنے مساج گراہکوں کو مبینہ طور پر تصویریں کھینچ کر ان سے زبردستی وصولی کرتے تھے.
پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ معاملہ اس وقت سامنے آیا۔ جب ایک متاثرہ نے چہارشنبہ کو پولیس سے رابطہ کیا کہ
شاداب گوہر اور اسکے ساتھیوں نے اسے بلیک میل کرکے اس سے تین لاکھ روپے کی وصولی کی.
پولیس کے مطابق، متاثرہ انٹرنیٹ پر مساج سرویس پرائیوٹ کی کھوج کے دوران اس مہینے کی شروعات میں گوہر سے رابطہ میں آیا۔ پولیس نے بتایا کہ شخص نے خود کو ارمان شرما بتایا اور متاثرہ کو اٹھ ستمبر کو ویشالی میں ایک ہوٹل کے کمرہ میں آنے کو کہا۔ اس نے مساج کے لیے 12،000 روپے کا مطالبہ کیا تھا.