the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں،15 ستمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں جمعرات کی دوپہر کو ایک دلدوز سڑک حادثے میں کئی افراد کی موت واقع ہونے اور متعدد زخمی ہونے کا خدشہ ہے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ



سرنکوٹ پونچھ سے جموں جا رہی ایک گاڑی چر کوٹ منجکوٹ علاقے کے نزدیک سڑک سے لڑھک ایک گہری کھائی میں جا گری انہوں نے کہا کہ حادثہ پیش آتے ہی پولیس، فوج اور مقامی لوگوں نے بڑے پیمانے پر بچاؤ آپریشن شروع کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.