امپھال، 22 اگست (یو این آئی) سلامتی دستوں اور منی پور پولیس نے ریاست بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں کئی گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔
سے ایک ممنوعہ تنظیم کا سر گرم رکن III- گزشتہ روز
امپھال ایسٹ ضلع کے کھو نگمن زون گرفتار کیا گیا۔
ایک اور کارروائی میں امپھال ویسٹ ضلع کے نیو کیتھلمانی بازار سے 25 سالہ شخص کو حراست میں لیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے اس کے قبضے سے دیسی ساختہ پستول، ایک میگزین اور 9 ایم ایم کا ایک زندہ کار توس برآمد کیا۔