the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
ذرائع:

منچریال ضلع کے نَسپُور میں آٹو رکشا اور لاری کے درمیان خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں چار خواتین مزدور ہلاک جبکہ تین دیگر شدید زخمی ہوگئیں۔ حادثے میں دو خواتین کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ دیگر دو نے منچریال سرکاری اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ دیا۔ مہلوکین کی شناخت لکشمی، اگّا ساؤندریہ، سونیا اور سمالتا کے طور پر کی گئی ہے۔ اطلاعات کے



مطابق یہ خواتین روزانہ اجرت پر کام کے لیے منچریال جارہی تھیں کہ راستے میں ان کا آٹو رکشا لاری سے ٹکرا گیا۔ پولیس کو آٹو ڈرائیور کی مبینہ لاپرواہی کا شبہ ہے اور حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ریاستی وزیر ویویک وینکٹ سوامی  نے اسپتال پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی اور مہلوکین کے خاندانوں کو اپنی جانب سے 25 ہزار روپے جبکہ زخمیوں کو 10،10 ہزار روپے  کی مالی مدد فراہم کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.