the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد/31مئی(ایجنسی) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو کے پاس جمعہ کو دن دہاڑے نوجوان کاقتل کردیا گیا ہے، مرنے والے شخص کی پہچان مشیرآباد کے رہائشی محبوب کے طور پر کی گئی ہے-
پولیس کے مطابق جمعہ کو دوپہر کو پٹن چیرو کے ہائی وے پر تین نامعلوم لوگ بائیک پر آئے، ان میں سے ایک شخص نے محبوب کو روکا اور اس پر چاقو سے حملہ کیا، جبکہ دو شخص بائیک پر بیٹھے رہے-
اس دوران سڑک پر آنے جانے والوں نے اس واقع کا ویڈیو بنانا شروع کیا، مگر کسی نے بھی حملہ آور کو روکنے کی کوشش نہیں کی- اس واقع کا ویڈیو اس وقت وائرل ہورہا ہے، چاقو کے حملے میں محبوب کی موقع پر ہی موت ہوگئی-
پولیس کو شک ہے کہ پرانی رنجش کی وجہ سے محبوب کا قتل کیا گیا ہے، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہاسپٹل منتقل کردیا گی-پولیس تحقیقات میں مصروف ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.