: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15 نومبر(ذرائع) حیدرآباد کے ایک مشہور ریستوراں میں چکن بریانی کھانے کے بعد 23 سالہ نوجوان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے نیردمیٹ میں واقع ایک ہوٹل میں 14 نومبر کو پیش آیا۔اس شخص کو بریانی کھانے کے فوراً بعد
شدید قے، اسہال اور بخار آگیا۔شخص کو فوری طور پر علاقے کے اسپتال لے جایا گیا اور علاج چل رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ میں لکھا گیا، کہ 14 نومبر کی شام کو گرین باوارچی @ نیردمیٹ میں چکن بریانی کھانے کے بعد.. لڑکے کو الٹیاں، اور پیٹ میں شدید درد ہونے لگا۔