the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 20 فروری (ذرائع) جوبلی ہلز کے روڈ نمبر 37 پر واقع ایف ایم ایس انٹرنیشنل ڈینٹل کلینک میں دانتوں کے علاج کے دوران ایک شخص کی موت ہوگئی-
شخص کی شناخت لکشمی نارائنا ونجم (28) کے طور پر کی گئی ہے، شخص چہرے پر اچھی مسکراہٹ کے لیے کلینک گیا تھا اور علاج کے دوران وہ بے ہوش ہوگیا- اس کے



بعد اسے شہر کے ایک نجی اسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب متوفی کے والدین نے جوبلی ہلز پولیس میں شکایت درج کرائی اور ڈینٹل کلینک اور ڈینٹسٹ کو ضرورت سے زیادہ اینستھیزیا دینے کا ذمہ دار ٹھہرایا، جس سے اس کی بے وقت موت ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.