the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پونے، 25 نومبر (ذرائع) ایک چونکا دینے والے واقع میں 36 سالہ شخص کو ناک پر پنچ مارنے سے موت ہوگئی، بتادیں کہ یہ پنچ (گھونسا) شخص کی بیوی نے مارا، کیونکہ وہ سالگرہ کی تقریب کے لیے دبئی لے جانے سے انکار کررہا تھا-
یہ واقعہ جمعہ کے روز مہارشٹرا کے پونے کے واناوڈی علاقے میں ایک پوش رہائشی سوسائٹی اپارٹمنٹ میں پیش آیا۔
متاثرہ شخص کی شناخت نکھل



کھنہ کے طور پر ہوئی ہے جو کہ تعمیراتی صنعت کا ایک تاجر ہے، شخص نے چھ سال قبل اپنی بیوی رینوکا (38) کے ساتھ محبت کی شادی کی تھی۔

واناوڈی پولیس اسٹیشن میں تعینات ایک سینئر پولیس افسر کے مطابق، “یہ واقعہ جمعہ کی دوپہر کو پیش آیا۔
دریں اثنا، پولیس نے رینوکا کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید تفتیش کے لیے اسے گرفتار کر لیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.