: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/29جنوری(ایحنسی) ممبئی کے نائر ہسپتال میں ایم آر آئی مشین میں پھنس کر راجیش مارو نامی شخص کی موت ہوگئی، 32 سال کے راجیش اتوار کو ہسپتال گئے تھے، اس درناک حادثے میں آئی پی سی سیکشن 304 اے کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے.
معلموات کے مطابق، پولیس نے تین ملزم کو حراست میں لیا ہے. پولیس اسٹیشن میں پوچھ تاچھ چل رہی
ہے-
راجیش کے ایک رشتہ دار ہریش نے کہا کہ راجیش میری ماں کو دیکھنے ہسپتال گئے تھے جو وہاں بھرتی ہے- لیکن ایسا حادثہ ہوگا اسکا اندازہ نہیں تھا، ہم لوگ دہشت میں ہیں- ہریش کے مطابق ایک وارڈ بوائے نے ان سے ایم آر آئی روم میں اکسیجن سلنڈر لیے جانے میں مدد کی گذارش کی، جبکہ وہ باہری لوگوں کا جانا منع ہے- یہ حادثہ ہسپتال کے ڈاکٹروں اور انتظامیہ کی لاپرواہی سے ہوا ہے-