: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11جولائی(ایجنسی) ترقی کے تمام دعووں کے درمیان سماج میں وقت -وقت پر ایسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں، جو حکومت کے دعووں کی پول کھول کررکھ دیتے ہیں، اس بار مدھیہ پردیش کے Tikamgarh ٹکھم گڑھ کے ایک ضلع ہاسپتل نے پوسٹ مارٹم کے لیے لےجانے کے لیے گاڑی دینے سے انکار کردیا، جسکے بعد بیٹے کو مجبورا اپنی ماں کو موٹر
سائیکل پر لے جانا پڑا، اس واقع کے بعد اے ڈی ایم نے جانچ کے احکام دیے.
بتایا جا رہا ہے کہ مدھیہ پردیش کے ٹکھم گڑھ کے Mohangarh گڑھ تھانے علاقے میں رہنے والی ایک خاتون کو ایک سانپ نے کاٹ لیا تھا جسکے بعد خاتون کی موت ہوگئ، اسکے بعد اس واقع کی معلومات پولیس کو دی گئی، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کو بھیجنے کی بات کہی.