the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،4 مارچ (ذرائع) حیدرآباد ٹریفک پولیس نے منگل 4 مارچ کی سہ پہر پنجہ گٹہ کے قریب سائرن بجاتے ہوئے پالتو کتے کو لے جانے والی ایمبولینس کو پکڑنے کے بعد ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ملزم کی شناخت لکشمی نارائنا کے طور پر کی گئی ہے۔ایمبولینس کے



غلط استعمال کے خلاف خصوصی مہم کے دوران، پولیس نے تیز رفتار گاڑی کو روک کر تلاشی لی، پولیس کو تلاشی میں معلوم ہوا کہ ایموبلینس میں  مریض کے بجائے پنجرے میں بند کتا، ہے۔ڈرائیور نے اعتراف کیا کہ وہ کتے کو  حمایت نگر سے مدینہ گوڑا کے آئی وی وائی اسپتال لے جا رہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.