the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) پولیس کو دیکھر کر عام آدمی کے ذہن میں پولیس کو تھوڑا ڈر آہی جاتا ہے، وہیں اسکے ٹھیک الٹا کرناٹک کے دیوانگیر ضلع میں ایک آدمی نے دو ٹریفک پولیس کانسٹیبلوں پر حملہ کیا. نیوز ایجنسی کی ایک ویڈیو کے مطابق، شرابی شخص ایک دوکان کے پاس سے کچھ خرید رہا تھا، اسکا ٹریفک پولیس کے سپاہیوں سے کچھ تنازعہ ہوگیا، اسکے بعد اس نے ایک سپاہی کے سر پر پاس ہی کی دوکان میں پڑی کوئی بھاری چیز اٹھا کر ماردی، اس وار سے سپاہی کے سر پر خون نکلنے لگا، شرابی اتنے پر بھی نہیں روکا، اس نے فوری ہی دوسرے سپاہی پر حملہ کردیا.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.