: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی،11ستمبر(یو این آئی) انا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بدھ کے روز ملیشیائی خاتون کےپاس سے کسٹم ڈیوٹی کے افسران نے300 گرام سونا ضبط کرکے اسے گرفتار کر لیا ہے۔
کسٹم ڈیوٹی کے ایک
سینیئرافسر نے بتایا کہ سنگاپور سے ممبئی آنے والی انڈگو ایئرلائنس میں سونا لے جانے کے شک کے بعد تریجی کے وجے راگھون کو افسران نے روک لیا۔
تفتیش کے دوران افسران نے اس کے پاس 300 گرام وزن کی تین سونے کی گھڑیاں پکڑیں۔