ذرائع:
میڈی پلی کے کاریٹ لین اسٹور میں زیورات کی بڑی چوری کا واقعہ پیش آیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 5 اکتوبر کی رات دیر
گئے چوروں نے شٹر توڑ کر اسٹور میں داخل ہوکر بڑی مقدار میں ہیرے اور سونے کے زیورات چوری کیے اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔