: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،5 جون (ذرائع)ساؤتھ ممبئی کے مصروف چرچ گیٹ ریلوے اسٹیشن کے اندر جمعرات کی شام ایک دکان میں آگ لگ گئی۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ اس
واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا جس کی اطلاع ویسٹرن ریلوے نے شام 5.25 کے قریب دی تھی۔ممبئی فائر بریگیڈ نے اپنی ٹیموں اور آگ بجھانے کا سامان موقع پر پہنچا دیا۔