the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تھانے/7مارچ(ایجنسی) مہاراشٹرا کے تھانے کی ایک عدالت نے 28 سال کے ایک نوجوان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، اسے اپنی ایک نابالغ رشتہ داری کے قتل کرنے کے جرم میں یہ سزا سنائی گئی ہے جس نے اسکا شادی کا رشتہ قبول نہیں کیا تھا،ضلع جج نے چہارشنبہ کو ظہیر سید کو302، 307 اور 452 ایکٹ کے تحت ملزم ٹہرایا اور اس پر 6000 ہزار روپے کا



جرمانہ بھی لگایا.
سید رشتے کی اپنی 14 سالہ بہن سے پیار کرتا تھا اور اس سے شادی کرنا چاہتا تھا، حالانکہ لڑکی اور اسکے خاندان والے یہ فرق دیکھ کر اس سے انکار کیا کہ وہ نابالغ ہے، 3 نومبر 2014 کو ممبرا شہر میں لڑکی کے گھر گیا اور جب اس نے پھر سے اسکے شادی کے رشتہ کو ٹھکرایا تو اس نے چاقو سے پر 10 بار وار کیا، جس سے اسکی موقع پر ہی موت ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.