the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اورنگ آباد،8 مارچ ( یواین آئی) مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے ضلع بیڈ میں بیڈ -پرلی شاہراہ پر ایک ٹرک اور آٹو رکشہ میں ہونے والی ٹکر میں 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
آٹو رکشہ سے ٹکر ہونے کے بعد ٹرک ایک ٹووہیلر اورایک فور وہیلر گاڑی سے ٹکرا گیا اور سڑک کے کنارے تالاب میں گر گیا۔
پولیس کے مطابق یہ سڑک حادثہ اتوار کی رات ساڑھے آٹھ بجے



پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں ، جو آٹو رکشہ سے تحصیل واڈوانی سے بیڈ جارہے تھے۔
پولیس افسر نے بتایا کہ آٹھ زخمیوں میں سے پانچ آ ٹو رکشہ میں سوارمیں تھے ، دو دیگر فور وہیلر میں سوار تھے اور دوسرا شخص ایک ٹو وہیلرپر سوار تھا۔
انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو بیڈ کے سول اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.