: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/9مارچ(ایجنسی) مہاراشٹرکے پالگھر میں جمعرات کی رات آگ لگ گئی. تاراپور کے MIDC کمپلیکس میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے آگ لگی بتایا جاتا ہے کہ دھماکہ اتنا تیز تھا کہ اس کی آواز کئی کلو میٹر تک سنائی دی۔ اس آگ میں اب تک 3 لوگوں کے مرنے کی خبر
ہے۔
اور 13 لوگ زخمی بتائے جاتے ہیں۔ ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا گیا ہے.
پالگھر کنٹرول پولیس آفیسرپرمود پوار نےکہا کہ ممبئی سے 150 کلومیٹر کی دوری پر رات قریب 11.15 بجے کیمیکل فیکٹری میں زبردست دھماکہ ہوا. جس سے آگ لگ گئی۔ ابھی تک دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی.