the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
مہاراشٹر 7 جنوری 2026 (اعتماد نیوز) مہاراشٹرا کانگریس کے نائب صدر ہدایت اللہ پٹیل پر منگل کے روز ضلع اکولا کے موہلا گاؤں کی مسجد کے باہر ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد چاقو سے جان لیوا حملہ کیا گیا۔ نماز کے بعد جیسے ہی وہ مسجد سے باہر نکلے، ایک نوجوان نے ان کے گلے اور سینے پر تیز دھار ہتھیار سے وار کیا۔ شدید زخمی حالت میں مقامی افراد نے انہیں اکوت کے ایک خانگی



ہاسپٹل  منتقل کیا، جہاں وہ چہارشنبہ کی صبح دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔پولیس نے اس معاملے میں 22 سالہ عبید خان کالو  کو گرفتار کر لیا ہے، جسے اکوت تعلقہ کے پنَج گاؤں سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ پرانی رنجش کا نتیجہ ہے۔ واقعے کے بعد موہلا اور اکوت میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.