the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

مہاراشٹر کے کانگریس رکن اسمبلی ساجد خان پٹھان کو دھمکی آمیز کال موصول ہوا اور ، 10 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا ۔کانگریس رکن اسمبلی ساجد خان پٹھان نے بتایا کہ 17 فروری کو وہ اپنے گھر پر موجود تھے کہ اچانک انہیں ایک فون کال موصول ہوئی۔ کال کرنے والے نے اپنا تعارف شوبھم لونکر کے طور پر کروایا، جو لارنس بشنوی گینگ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نے کہا کہ وہ وہی شخص ہے جس نے بابا صدیقی کو قتل کیا اور اب میں



تیرا نشانہ ہوں۔کال کرنے والے نے ساجد خان سے دس کروڑ روپے کی رقم کا مطالبہ کیا اور دھمکی دی کہ اگر رقم نہ دی گئی تو انہیں بابا صدیقی کی طرح سب کے سامنے قتل کر دیا جائے گا۔
ساجد خان نے معاملہ اکولا ایس پی کو بتایا اور کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ چیف منسٹر نے بھی انہیں فون کیا۔ ساجد خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسمبلی میں اس معاملے پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر مجھے دھمکیاں دی جا رہی ہیں تو عام آدمی کے ساتھ کیا ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.