the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تھانے/ یکم نومبر(ایجنسی) مہاراشٹر کے تھانے میں ایک کنویں کی صفائی کے دوران پانچ افراد کی موت ہو گئی. یہ حادثہ تھانے کے کلیان علاقے میں ہوا، پولیس کے مطابق ایک مزدوراس کنویں کی صفائی کے لئے اترا تھا. کویں میں اترنے کے بعد دم گھٹنے سے اسکی موت ہوگئی، اسکے بعد دو لوگ کویں میں مزدور کو بچانے کے لیے اترے تھے، انکی بھی دم گھٹنے سے موت ہوگئی، اسکے بعد لوگوں نے ریسکیو عملہ کو اطلاع دی، وہاں پہنچے عملے کے دو لوگوں نے سبھی کو بچانے کے لیے کویں میں اترنے کا فیصلہ لیا، ریسکیو آپریشن کے دوران انکی بھی دم گھٹنے سے موت ہوگئی.


 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.