the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جالنا/18مئی(ایجنسی) مہاراشٹر کے جالنا ضلع، کے ہدگاؤں میں ایک 10 سال کے بچے کو موبائل کے ساتھ کھیلنا بھاری پڑ گیا، کھیل کھیل میں بچہ موبائل کی بیٹری توڑنے کی کوشش کررہا تپا تبھی اچانک سے بیٹری میں دھماکہ ہوگیا، بیٹری پھٹنے سے بچہ بہت زیادہ زخمی ہوگیا ، اسکے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے چیتھڑے اڑ



گئے.

معلومات کے مطابق، بچے کا نام امش ہے. بتایا جارہا ہے کہ واقع کے وقت بچے کے والیدن کسی کام سے گھر سے باہر گئے ہوئے تھے- وہ گھر پر اکیلا تھا، اسی وقت وہ گھر میں رکھا موبائل لیکر کھیلنے لگا، کھیلتے کھیلتے اس نے موبائل کی بیٹری نکال دی، وہ بیٹری کو توڑنے کی کوشش کررہا تھا اسی وقت دھماکہ ہوگیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.