ذرائع:
دہلی میں ایک بھکت کی جانب سے مبینہ طور پر دینی مدرسہ کے ایک طالب علم کو دھمکی دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔اطلاعات کے مطابق، دارالعلوم دیوبند سے وابستہ طالب علم کو ان کی مذہبی شناخت
(ٹوپی اور لباس) کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا اور انہیں سنگین دھمکی دی گئی۔ تاہم طالب علم نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی ردعمل نہیں دیا۔یہ واقعہ سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے، جبکہ اس حوالے سے حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔